• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس‘ گیلیاڈ سائنسز نے ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر کردی

کراچی(نیوزڈیسک) کورونا وائرس‘ گیلیاڈ سائنسز نے ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز(تقریباً چار لاکھ روپے) مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گیلیاڈ سائنسز نے امریکااور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں کوروناوائرس کے پانچ روز علاج کے لیے ریمڈیسیویر دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر کردی ہے۔

تازہ ترین