• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر یٰسین زئی سے ڈاکٹر حیات اللہ کی ملاقات

کوئٹہ ( پ ر) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یٰسین زئی سے منگل کو ڈاکٹر حیات اللہ خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔
تازہ ترین