• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا بھی امریکی اقدام کے جواب میں 4 میڈیا اداروں کو تفصیلات جمع کرانے کا حکم

بیجنگ (جنگ نیوز)چین نے امریکا کی جانب سے چینی میڈیا کے اداروں کو دیے گئے احکامات کے جواب میں 4 امریکی اداروں کو بھی تفصیلات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین میں کام کرنے والے 4 امریکی میڈیا اداروں کو اپنی تفصیلات جمع کرنے کو کہا گیا ہے جو امریکا کے فیصلے کا ردعمل ہے۔

تازہ ترین