• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکن ٹیکس کی مقررہ مدت تک ادائیگی پر رعایت کو بڑھا کر 20 فیصد کردیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں ریلیف دینے کے لیئے ٹوکن ٹیکس کی مقررہ مدت تک ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کو بڑھا کر 20 فیصد کردیا ہے جبکہ ریلیف مدت کو ایک ماہ سے بڑھا کر تین ماہ کردیا ہے رواں مالی سال جولائی، اگست، ستمبر تک ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر شہری 20 فیصد رعایت حاصل کرسکیں گے ۔ تمام وہیکلز مالکان آن لائن ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر مزید 5 فیصد اضافی رعایت حاصل کرسکیں گے۔
تازہ ترین