• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران بچہ بہ حفاظت بازیاب کرا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اتحاد ٹاؤن میں مقابلے کے دوران 3 اغواکار زخمی ہوئے تھے، جنہیں گرفتار کر کے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران وہ دم توڑ گئے۔

پولیس حکام کے مطابق 29 جون کو میٹروول سائٹ سے اغوا کیے جانے والے بچے کی بازیابی کے لیے ملزمان نے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ 

تازہ ترین