• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس، رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کی تلاشی لی اور پوچھ گچھ کی گئی۔

پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ، سچل، نیو ٹائون اور جمشید کوارٹر کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔

ذرائع کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد،اینٹی اسٹیٹ گروپس کے خلاف کیا گیا ۔

آپریشن میںگھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ گھروں اور افراد کی تلاشی لی گئی اور شناختی کوائف چیک کئے گئے۔

تازہ ترین