• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوب راٹھور کی وفات پر وٹفورڈ کمیونٹی رہنمائوں کی تعزیت

وٹفورڈ ( نمائندہ جنگ) وٹفورڈ کمیونٹی رہنمائوں نےممتاز کشمیر ی رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ( ترمبو گروپ) یو کے اینڈ یورپ کے صدر ایوب راٹھور کی وفات پر دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ عباس بٹ، امجد امین بوبی، چوہدری محمد افسر، چوہدری محمد سعید ، سید جاوید احمد شاہ، چوہدری محمد رفیق ، بیرسٹر مجید ترمبو، زبیر اعوان،حمید بٹ، راجہ ظہور اقبال ، عاصم مرزا ،نواز مجید کشمیر ی ، شیراز خان ، لائق علی خان، تیمور لون، چوہدری رفیق، حاجی محمد منیر، ظہیر الدین ، حاجی عبدالحلیم ، نجیب اللہ،شیخ محمد اسلم ،ڈاکٹر محمود ندیم ،چوہدری محمد اکبر ، راجہ آزاد کیانی، حیدر زمان قادری و دیگر نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

تازہ ترین