• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ میں ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں، انضمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ میں تین ماہ تک ہوٹل اور گراونڈ تک محدود رہیں گے ۔ ایک جگہ محدود رہنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے،کھلاڑی ایک جگہ محدود رہ کر ڈیپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔انہیں نفسیاتی طور پر مضبوط ہونا پڑے گا، اس بارصورتحال مختلف ہوگی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

تازہ ترین