کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے انتظامیہ نے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کو جعلی تعلیمی اسناد اور سوشل میڈیا پر پی آئی اے انتظامیہ کی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر برطرف کیاتاہم اس فہرست میں ایک بھی پائلٹ شامل نہیں ہے۔
وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ کسی کو حق نہیں ہوگا کہ حکومت کو بجلی بیچ سکے اور نہ حکومت خرید سکے گی۔
اینڈروس ٹاؤن سینڈ گراؤنڈ پر گھاس ہموار کرنے والے رولر کی زد میں آگئے
ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمرانوں کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ عوام کو ریلیف دیں، ورنہ احتجاج مزید بڑھے گا۔
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ایک ہفتے قبل ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتالوں سے برآمدات کا یومیہ حجم 50 فیصد تک کم ہوسکتاہے، ترقی کا سفر رکنے کا خدشہ ہے۔
روسی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کا مقصد پارلیمانی انتخابات میں خلل ڈالنا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوا اور اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے سفر پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ احتجاج میں کوئی قانون نہیں توڑیں گے اور نہ راستے بند کریں گے
پرزے ایک تجارتی ایجنٹ کے ذریعے منتقل کیے جا رہے تھے تاہم یہ واضح نہیں کہ کھیپ کو ہانگ کانگ کے بعد کہاں بھیجا گیا۔
ابتدائی طور پر کسی بڑی چوٹ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے قبل امریکی محکمۂ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا تھا۔
سری لنکا ویمن کی کپتان چماری اتا پتونے 83 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ ہسینی پریرا نے 42 رنز بنائے۔