• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، روپے کی قدر میں مزید بہتری ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید80پیسے، اوپن مارکیٹ میں50پیسے گھٹ گئی ،یورو کی قدر میں1.50روپے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں ایک روپے کی کمی ، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید80پیسے کی کمی سے167روپے سے گھٹ کر166.20روپے اور قیمت فروخت167.30روپے سے گھٹ کر 166.50روپے ہوگئی۔

تازہ ترین