کھلے بھی ہیں، نہیں بھی کام دھندے
یہاں لوگوں کو ڈر ہے بھی، نہیں بھی
عجب سی بے یقینی ہے فضا میں
کورونا کا اثر ہے بھی، نہیں بھی
واضح ہو چکا ہے کولوریکٹل کینسر کو اب صرف عمر رسیدہ افراد کی بیماری نہیں کہا جا سکتا: ماہرین
ایران کے شہر رامسر میں امریکا اسرائیل نے رہائشی مکان پر حملہ کیا، جس میں میاں بیوی بچوں سمیت شہید ہوگئے۔
وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ اور وزیر توانائی علی پرویز ملک نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے، ہمیں ہرحال میں تیل کی بچت کو ممکن بنانا ہے۔
ایران کے حملوں میں اب تک 2 اماراتی فوجی اور 6 غیر ملکی شہری جاں بحق ہوئے، یو اے ای
ترکمان صدر نے گرمجوشی سے ان جذبات کاجواب دیا اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔
ان کی میت قم منتقل کر دی گئی جبکہ ان کی تدفین کاشان میں ہوگی۔
اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ کے آغاز کے بعد فلسطینی قیدیوں پر منظم اور وسیع پیمانے پر تشدد کر رہا ہے جو ’اجتماعی انتقام‘ کی پالیسی کی نشاندہی کرتا ہے۔
اسرائیل اور امریکا نے ایران کے افزودہ یورینیم مرکز نطنز پر حملہ کردیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دشمن عناصر کی سرگرمیوں کے لیےاستعمال نہیں ہونی چاہیے۔
2 بیلسٹک میزائل میں سے ایک پرواز کے دوران ناکام ہو گیا، جبکہ دوسرے میزائل کے لیے امریکی جنگی جہاز نے ایس ایم 3 انٹرسپٹر فائر کیا۔
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمیں طاقت اور اتحاد عطا فرمائے تاکہ اللہ کے رسول ﷺ کی تعلیمات کے مطابق عمل کر سکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم دفاعِی اقدامات کر رہے ہیں، جب تک ضروری ہوگا ہم اپنی حفاظت جاری رکھیں گے۔
تین روز قبل صوبۂ پنجاب کے شہر بورے والا سے اغواء کی گئی کمسن بچی کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملتان سے بازیاب کروالیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران کی لیڈر شپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکا و اسرائیل کے عزائم کو خاک میں ملادیا، امریکا ایران میں رجیم چینج کرنا چاہتا تھا، اب رجیم چینج مغرب میں ہونے والا ہے۔
ڈیگو گارشیا پر میزائل حملہ ثابت کرتا ہےکہ ایرانی میزائلوں کی رینج دشمن کی سوچ سے بھی زیادہ ہے۔