• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز پروگرامز ایڈمیشن2020شام کی میرٹ لسٹ آویزاں کردی گئی ہے۔خوش قسمت امیدوار جامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk پر آن لائن فیس وائوچر ڈائون لوڈ کرکے متعلقہ بینک میں یا آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔ داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 جولائی 2020 ہے ۔

تازہ ترین