• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ادبی قلم کاروں کو بھی رہائشی پلاٹس دے‘ملک ارشد اقبال

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شاعر مصنف ادیب ملک ارشد اقبال بھٹہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ادبی قلم کاروں کو بھی رہائشی پلاٹس دے کسی بھی سرکاری یا ایم ڈی اے کی کالونی میں علیحدہ بلاک مختص کیا جائے جبکہ غریب مستحق لکھاریوں کو کتابوں کی اشاعت گزر بسر کے لیے مالی معاونت کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اشرف قریشی کو اپنی تصانیف کا تحفہ دیتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین