• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر اکیڈمیز اور پارلر مالکان کا مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسنوکر پارلرز اور اکیڈمیز کے مالکان اور ملازمین کی جانب سے پیر کو کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پارلرز اور اکیڈمیز سے وابستہ لاکھوں افراد کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے۔

تازہ ترین