کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو پیر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا ڈرائیونگ لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ کیس کی سماعت نو ستمبر کو ہو گی۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق دورہ ٔچین میں علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ میں نہیں دھکیلا جائے گا۔
شہری ایک دو روز کے لیے گیس کے متبادل ذرائع کا بندوبست کرلیں، جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی
ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات کے دعوؤں کی تردید کردی۔
ولی نصر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چین جانے سے پہلے ڈیل کی گارنٹی کے اس خیال پر امریکا اور چین دونوں سے بات کرچکا ہوگا۔
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے اسائلم کے لئے سری لنکا جانے والے بہاولپور سے تعلق رکھنے والے خاندان کے تین افراد کو آف لوڈ کردیا۔
کراچی کے علاقے گلبرک میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، مبینہ ملزمان شہری سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوئے تھے۔
گذشتہ روز بھی جنوبی لبنان کے دیہات میں پروجیکٹائل دھماکے سے اقوام متحدہ امن مشن کا ایک اہلکار جاں بحق ہوا تھا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نجی بات چیت میں ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔
کاروباری شعبے کیلئے ایک ارب درہم سپورٹ پیکج کی منظوری دی گئی ہے: رپورٹ
تینوں رہنماؤں نے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے مشترکا کوششوں اور تعاون بڑھانے پر بھی بات کی۔
معذور بھائی نے بتایا کہ وقوعہ کے وقت کسی نے میری چیخ و پکار نہ سنی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں نئے لوگ اب تک پہلے سے زیادہ معقول ثابت ہو رہے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ہی کپتان پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین چاہتا ہے کہ ٹرمپ کے چین کے دورے سے پہلے جنگ بندی ہوجائے،
امریکی انسدادِ دہشت گردی سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے کہا ہے کہ امریکی زمینی فوج کو ایران بھیجنے سے روکا جائے۔