• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درست بینک میں چیک جمع نہ کرانا ڈسٹرکٹ بار کی ناکامی ہے، وزارت قانون

اسلام آباد (خبر نگار) ترجمان وزارت قانون و انصاف نے صدر ڈی جی خان بار ایسوسی ایشن کو جاری کئے گئے چیک کے کیش ہونے کے لئے وفاقی وزیر کی جانب سے رشوت طلب کئے جانے سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں خبروں کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ منگل کو وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ درست بینک میں مقررہ تاریخ سے پہلے چیک جمع نہ کرانا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی ناکامی ہے۔

تازہ ترین