• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممنوعہ انجکشن کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز نے اسمگل شدہ ممنوعہ بوسٹن انجیکشن بذریعہ روڈ کراچی سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی،کسٹمز ترجمان کے مطابق فیصل آباد سے کراچی آنے والی مشتبہ ٹویوٹا کرولا گاڑی کو ائرپورٹ روڈ نزد پی ایس او پمپ پر روک لیا، کار کی تلاشی کے نتیجہ میں 1940ممنوعہ بوسٹن انجیکشن برآمد ہوئے جن کی مالیت 58لاکھ 20ہزار روپے ہے،کسٹمز ٹیم نے کار میں سوار دو ملزمان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کر لیا ہے۔

تازہ ترین