• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 30 روپے تک اضافہ کر دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 30 روپے تک اضافہ کر دیا 


لاہور(نمائندہ جنگ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے30روپے تک اضافہ کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 200گرام سرخ دھڑا مرچ کی قیمت 20روپے اضافے سے175روپے سے بڑھا کر 195روپے، سبز الائچی 15گرام پیکٹ کی قیمت30روپے اضافے سے100سے بڑھا کر130روپے ، 800گرا م آیوڈین نمک کی قیمت ایک روپے اضافے سے22روپے سے بڑھا کر23روپے جبکہ کرسٹل آیو ڈین نمک کی قیمت2روپے اضافے سے23روپے بڑھا کر25روپے کر دی گئی۔

تازہ ترین