• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سے 20پاکستانیوں کی میتیں اسلام آبادپہنچ گئیں

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)سعودی عرب سے 20پاکستانیوں کی میتیں اسلام آبادپہنچ گئیں ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح سواسات بجے پی آئی اے کی اسپیشل فلائٹ پی کے 9746 جدہ سے نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچی ۔
تازہ ترین