• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی زیدی (ڈمی) کا نیا مشن آج ”خبرناک“ میں دیکھیں!

کراچی (جنگ نیوز) ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں جمعہ کو (ڈمی) علی زیدی کا نیا مشن دکھایا جائے گا۔ دلچسپ شو کے ایک سیگمنٹ میں ناظرین یہ بھی دیکھیں گے کہ ”چوروں نے علی زیدی کو کس طرح ماموں بنا لیا“۔ سادہ لوگ اور چالاک بابے، دیوار چین چوری کرنے والوں کا پتہ چل گیا، ایک دیوار جو بنی دو ہزار سالوں میں اور ڈھونگی کا ”ڈھونگ“ بیچ چوراہے بجنے لگا“۔ اِن تمام موضوعات پر بھی ”خبرناک“ میں گفتگو ہوگی۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات 11 بجکر 5 منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین