• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بارکھان، موسیٰ خیل میں گزشتہ روز آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران زیارت اور ماڑہ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37، بارکھان35، گوادر43، قلات31، خضدار36، لسبیلہ 41، نوکنڈی43،سبی45،تربت 41،ژوب36اور زیارت میں 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔،آج جمعہ کوملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
تازہ ترین