اسلام آ باد (آئی این پی) عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے موقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان کانام متاثرہ فہرست میں نہیں۔ عمران خان نے کورونا کے آغاز پر ہی بھوک اور بیروزگاری کے خطرے سے خبردار کیا تھا، بھارت “ایمرجنگ ہنگرہاٹ سپاٹ” کے طور پر فہرست میں شامل ہے۔