آپ آف لائن ہیں
اتوار18؍ذی الحج 1441ھ 9؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانیکی ہدایت

اسلام آباد(نو شین یوسف) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے،سیاسی جماعتیں 29 اگست سے قبل مالی سال 2019/20کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرا دیں ، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتیں سالانہ آمدن اور اخراجات ، فنڈز کے زرائع اور اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع کرائیں ،پارٹی سربراہ کے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائے کہ ممنوعہ زرائع سے کوئی فنڈز حاصل نہیں کیے گیے،پارٹی سربراہ دستخط شدہ سرٹیفکیٹ دے کہ سیاسی جماعت کی مالی صورت حال کی درست تفصیلات جمع کرائی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید