گنیز ورلڈ ریکارڈز کی نئی کتاب کی رونمائی، انوکھے ریکارڈز نے سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی اس نئی سالانہ کتاب میں دنیا بھر کے انوکھے فنکاروں، حیران کن جسامت رکھنے والے انسانوں اور غیر معمولی مہارتوں کے حامل افراد کے ریکارڈز درج کیے گئے ہیں۔