• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی ، کشمیریوں کی حمایت اور بھارتی مظالم کیخلاف متفقہ قرار داد منظور

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی نے یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی حمایت اور بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وستم کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کرلی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر اسد قیصر نے کی ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر متفقہ طورپر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم جبرو استبداد کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔

تازہ ترین