کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کا مزید اضافہ ، ایک تولہ سونا350روپے مہنگاہو کر 1لاکھ 9ہزار 250 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 93ہزار 664روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1060روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔
وٹامن سی متعدد جسمانی افعال کے لیے بہت اہم ہے جن میں جسم کے ٹشوز کی مرمت اور مدافعتی نظام کی بحالی بھی شامل ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں جعلی اسناد بنانے اور ریکارڈ ٹمپرنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی بار اپنی پہلی طلاق پر لب کشائی کر دی۔
فیصل قریشی نے کہا ACT میں ایسے لوگ موجود ہیں جو فنکاروں کو ہر ممکن طریقے سے سپورٹ فراہم کرتے ہیں، چاہے وہ مالی مشکلات ہوں یا صحت کے مسائل۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جن کی امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کر دی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے جیل سے باہر رہنماؤں کے مفادات موجودہ سسٹم سے جڑے ہیں۔
اسرائیل کی بمباری سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 93 فلسطینی شہید ہوگئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں قلات بس حملے میں جاں بحق قوالوں کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے۔
غزہ میں انسانی امداد کے لیے فوری رسائی دی جائے، فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے: پاکستانی مندوب
ایم ڈی واسا نے ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ کردیا، ترجمان کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں پاک فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایئر انڈیا طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر طیارے کا کپتان نکلا، بلیک باکس کی ریکارڈنگ سے حاصل معلومات کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ جہاز کے دونوں پائلٹوں کی گفتگو سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کیپٹن سُومیت صبروال نے ان سوئچز کو بند کیا تھا جن کے زریعے دونوں انجنوں کو ایندھن کی فراہمی ہوتی ہے۔
پاکستاں کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ آج ہو گا، ان کی گزشتہ روز مسلز کی پروسیجرل سرجری ہوئی تھی۔