• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے لاہور کا اجلاس، مقامی ڈاکٹر کیخلاف رویہ کی مذمت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پی ایم اے لاہور کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر پی ایم اے لاہرو پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی پی ایم اے ہاؤس میں ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ملک شاہد شوکت،ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری، ڈاکٹر تنویر انور، ڈاکٹر سکندر حیات گوندل، ڈاکٹر احمد نعیم اختر، ڈاکٹرارم شہزادی، ڈاکٹر واجد علی، ڈاکٹر بشریٰ حق، ڈاکٹر سلمان کاظمی نے شرکت کی۔اجلاس نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعہ دنیا پورکے مقامی ڈاکٹر کے خلاف اے سی رویہ کی پُرزور مذمت کی ہے۔
تازہ ترین