آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

انصاف لیبر یونین کا اسٹیل مل چلانے اور میر شکیل کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (جنگ نیوز) اسٹیل مل میں جبری برطرفیوں کیخلاف انصاف لیبر یونین کے زیراہتمام آئی آئی چند ریگر روڈ پر احتجاج ، سی بی اے کے صدر یاسین جامڑو نےوزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ میر شکیل الر حمٰن کو سچ بولنے کی اتنی بڑی سزا نہ دو۔پورا ملک ان کے ساتھ ہے ،پوری انصاف لیبر ان کے ساتھ ہے، مزدور ان کے ساتھ ہیں، اس آواز کے ساتھ اس کو رہا کرو نہیں تو پھر اگلا احتجاج اور آج جو ہم نے کیمپ لگایا ہوا ہے۔

یورپ سے سے مزید