• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(جنگ نیوز) بھارت امریکا کی نئی ویزہ پالیسی سے خوش نہیں ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئی پالیسی میں ٹیکنیکل ماہرین کے لئے نئی شرائط رکھی گئ ہیں جو بھارتی شہریوں کے لئے سازگار نہیں ، مغربی میڈیا نے کئی زاویوں سے موازنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے علاوہ دیگر کچھ ممالک بھی نئی ویزہ پالیسی سے خوش نہیں۔  

تازہ ترین