• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ایک شخص سبزی منڈی میں سبزی یافروٹ کی گاڑی خرید لیتا ہےاورپھر اپنا نفع رکھ کر فروخت کردیتا ہے تو جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:۔اگر مالک خود یا اپنے نمایندے کےذریعےاپنے قبضے میں لاکر پھرفروخت کرتا ہے تو جائز ہے۔اگرجس سے خریدا ہے، اسی کو اپنا وکیل کر کے آگے فروخت کردیتا ہے اور خود اپنے قبضے میں مال نہیں لاتا تو یہ صورت ناجائز ہے۔

تازہ ترین