آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ٹائیسن 15 سال بعد رِنگ میں واپسی کیلئے تیار

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔

مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا۔

ٹائیسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔

واضح رہے کہ مائیک ٹائیسن نے 2005ء میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید