• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضاربہ اسکینڈل ،ملزم مطیع الرحمٰن کو 12 سال قید،17کروڑ روپے سے زائد جرمانہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مضاربہ ا سکینڈل میں جرم ثابت ہونے پر مرکزی ملزم مطیع الرحمن کو12سال قیداور 17کروڑ روپے جرمانہ کی سزا جبکہ جرم ثابت نہ ہونے پر شریک ملزم ثاقب کو بری اور اشتہاری ملزم عتیق الرحمن کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پیر کو سماعت کے دوران مرکزی ملزم گلوبل کنسرم نامی کمپنی کے مطیع الرحمن کو اڈیالہ جیل سے ویڈیولنک پر عدالت حاضر کیاگیا جبکہ ملزم ثاقب عدالت پیش ہوا۔

تازہ ترین