• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے عالمی بینک سے 300 ملین ڈالرقرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے اور نقصانات کے ازالے کے لئے عالمی بینک سے 300 ملین ڈالر کاقرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نقصان کے ازالے کے لئے سب سے پہلے سروے کروایا جائے گا کہ کس علاقے میں ٹڈی دل کے حملوں کی وجہ سےکتنا نقصان ہوا ہے۔

تازہ ترین