کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز سے زیادہ بہتر اور متوازن ٹیم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ پاکستان ٹیم انگلش ٹیم کو حیران کرسکتی ہے سیریز کا منتظر ہوں۔
محکمۂ تعلیم سندھ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کثیر المقاصد اہم قومی ادارہ ہے۔
برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا اور کینٹ کا علاقے ایسٹ مالنگ میں درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد معیشت کو استحکام کو طرف لے جانا ہے۔
پہلے بلاوائیو ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328 رنز سے شکست دے دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو امریکا سے ڈی پورٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
دورۂ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں لگے گا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ نے 2 امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف کیا ہے۔
اسرائیل حالیہ جنگوں میں کتنے ارب ڈالر پھونک چکا؟ جنگ کےلیے زیادہ پیسے کس نے دیے ؟ اعداد وشمار سامنے آگئے۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے ڈارون جائے گی، ٹیم لگا تار تیسرے سال ٹورنامنٹ کے لیے ڈارون جا رہی ہے۔
گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے سیاحوں کا سراغ لگالیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ میں گزشتہ روز مضرِ صحت کھانا کھانے سے پولیس اہلکار اور انٹرنیشنل کبڈی کے کھلاڑی نوید پہلوان کا مزید 1 بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہو گئی۔
جوڈیشل کمیشن نے ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کی تقرری سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے کے پی اسمبلی کو روک دیا۔