• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جمعے سے برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں شروع ہورہی ہے۔ مقابلوں کے لیے آزمائشی بنیاد پر محدود تعداد میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ سابق عالمی نمبر ون رونی اوسلیوان اورانتھونی ہملٹن نے منتظمین کے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تازہ ترین