• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں: مصطفی کمال


پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔

انہوں نے کہا کہ برساتی نالوں کی صفائی کا کام سال بھر ہونے والا کا کام ہے، برساتی نالوں کی صفائی منصوبہ بندی کے تحت مستقل بنیادوں پر ہونے والا کام ہے۔

مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ کی طرح کراچی بھی تقسیم نہیں ہوسکتا، سندھ حکومت نے کراچی کے ایک ڈسٹرکٹ کو 6 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کردیا ہے۔

تازہ ترین