• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان آئی سی یس (isaias) امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی ساحلی پٹی سے ٹکرا گیا، چین کے صوبے زی جیانگ کو بھی ایک دوسرے سمندری طوفان (Hagupit) کا سامنا ہے۔

کیٹیگری 1 کے طوفان آئی سی یسisaias کے زیر اثر نارتھ کیرولائنا کے شمالی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

طوفان سے وسط اٹلانٹک ریاستوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور واشنگٹن ،فلاڈیلفیا اور نیویارک میں تیز ہواؤں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

دوسری جانب چین کے صوبے زی جیانگ میں طوفانی ہواؤں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، جبکہ سڑک پر کھڑی موٹر سائیکلیں بھی گر گئیں۔

تازہ ترین