• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات گئے ایف بی ایریا میں فائرنگ سے نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈز جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات گئے گلبرگ تھانے کی حدود ایف بی ایریا بلاک 6 میں فائرنگ سے نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈز جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ سکیورٹی گارڈز اپنی ہی رائفل سے اتفاقیہ گولی چلنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین