• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں دنیا کے سب سے لمبے کانچ کے بنے ہوئے پُل کا افتتاح


چین میں دنیا کے سب سے بڑے کانچ کے پل کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 526 میٹر لمبائی کے ساتھ یہ اپنی نوعیت کا سب سے طویل پُل ہے۔

سوشل میڈیا پر اس سے متعلق ویڈیوز سامنے آتی رہی ہیں، تاہم اب پہلی مرتبہ یہ عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

تازہ ترین