• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’یوم استحصال کشمیر‘‘ پر اشتیاق بیگ کی جانب سے ویب نار کا انعقاد

کراچی (پ ر) ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ کے حوالے سے معروف صنعت کار اشتیاق بیگ نے ویب نار کا انعقاد کیا جس میں بھارتی ظلم و ستم کے ایک سال ہونے پر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی مذمت کی۔ اس موقع پر مشعال ملک نے خطاب میں کہا کہ بھارت نے آج کےدن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا لیکن یہ وارنٹ کشمیریوں کے خلاف نہیں بلکہ اپنے خلاف جاری کیا۔

تازہ ترین