• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اسکول ایجوکیشن سے ملحقہ دفاتر کھولنے کا حکم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپنے تمام ملحقہ دفاتر معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی ہے اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام دفاتر معمول کے کاموں کی انجام دہی کیلئے کھول دیں۔

تازہ ترین