• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 8 اگست: وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام آج قرآن خوانی کی جائیگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سانحہ آٹھ اگست کے سلسلے میں بلوچستان ہائیکورٹ کے بلڈنگ میں صبح 10 بجے قرآن خوانی اور 12 بجے لنگر تقسیم کیا جائے گا تمام وکلاء صحافی حضرات اور سانحہ آٹھ اگست کے شہداء کے لواحقین سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
تازہ ترین