• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں روپے مالیت کی کھجور بارش میں بھیگ کر خراب

خیرپور/ ٹنڈو محمد خان(بیورورپورٹ/نامہ نگاران)مختلف علا قوں میں تباہ کن بارش، اربوں روپے مالیت کی کھجور بارش میں بھیگ کر خراب ، نقصان کا ازالہ کیا جا ئے۔

خیرپور تباہ کن بارش شہر کے کئی علاقے زیر آب اربوں روپے کی مالیت کی کھجور بارش کے پانی میں بھیگ کر خراب ہو گئی آبادگاروں کے سروں پر ہاتھ آ گئے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

تازہ ترین