• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری داخلہ ودفاع کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کی جانب سے تھانہ لوئی بھیر کے علاقہ سے 9ماہ قبل اغوا کئے جانیوالے 27 سالہ الیکٹریکل انجینئرسلیمان فاروق کی عدم بازیابی کی بناء پر کئے گئے 20،20 لاکھ روپے جرمانہ، معطلی اور ملازمت سے فارغ کرنے کا معاملہ وزیر اعظم کو بھجوانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔
تازہ ترین