• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ،بدبخت بیٹا کورونا کی مریضہ 90 سالہ ماں کو جنگل میں چھوڑ آیا

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارتی ریاست مہاراشڑ میں ایک بیٹے نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی 90سالہ ماں کا علاج کرانے کے بجائے انہیں ایک چادر مین لپیٹ کر جنگل میں مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد کے کچی گھاٹی کے جنگل میں 90 سالہ خاتون نیم مردہ میں حالت میں محکمہ جنگلات کے رضا کاروں کو ملی ہیں۔
تازہ ترین