• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر طفیل شہید کا یوم شہادت،آرمی چیف کی طرف سے انکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

اسلام آباد(وقائع نگار)میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت ہفتہ کو منایا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آ ئی ایس پی آر کے مطابق فرض کی ادائیگی کے دوران میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے آبائی گاؤں وہاڑی پنجاب میں ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد کی گئی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔
تازہ ترین