• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی:آج بھی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب


کراچی میں آج بھی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

تاحال بجلی کی فراہمی سے متاثرہ علاقوں میں سائٹ، موسیٰ کالونی ،غریب آباد،لیاری،گلشن اقبال اور سہراب گوٹھ شامل ہیں۔

دیگر علاقوں میں ابراہیم حیدری ، اولڈ سٹی ایریا، سرجانی ،نارتھ کراچی ، گلستان جوہر ،ناظم آباد ،ملیر ،لیاقت آباد، بلدیہ ،اورنگی اور کورنگی بھی شامل ہیں۔

کے الیکٹرک کے مطابق مختلف مقامات پر کیبل فالٹ اب تک درست نہیں کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین