• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیری مالکان کو من مانی کرنے نہیں دینگے‘بلال کاکڑ

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینیٹر برائے پبلک افیئرز بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈیری مالکان کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائیں گےانہوں نے گفتگو کہا کہ ڈیری مالکان ایک مرتبہ پھر دودھ اور دہی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کرنا چاہتے ہیں جس کا انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کیا ہے لیکن حکومت اپنی رٹ قائم رکھنا جانتی ہے ہم عوام کو ہر صورت ریلیف دیں گے۔
تازہ ترین