• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) نیو سہارا سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے سپیشل افراد میں راشن کا سامان تقسیم کیا گیا اس سلسلہ میں آرگنائزیشن کے دفتر اور رہائشی سنٹر واقع بوسن روڈ پر صدر رانا فرہادالرحمن نے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال محمد یونس نے صدر رانا فرہاد الرحمان نے 30جسمانی و ذہنی معذور افراد میں راشن کا سامان تقسیم کیا۔ 
تازہ ترین