• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کےبعدپاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے پیر کو ساؤتھمپٹن پہنچ گئی ۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا میچ جمعرات سےایجز باؤل میں شروع ہوگا۔ منگل کو قومی کرکٹ ٹیم نیٹ سیشن میں شرکت کرے گی۔

تازہ ترین